Home for sale in mardan
مردان شمسی روڈ بالمقابل خیبرہسپتال4.5 مرلہ ڈبل سٹوری اچھی طرح سے تعمیر شدہ مکان برائے فروخت۔ ڈبل سٹریٹ پر واقع
✅3 کالج چوک
✅ 2 منٹ والکنگ ڈسٹنس خیبر ہسپتال شمسی روڈ
✅ 3منٹ والکنگ ڈسٹنس چاٹو چوک ۔
10 منٹ عبدالولی خان یونیورسٹی۔
🏠 تفصیلات:
✅ گھر
✅4 بیڈ رومز 🛏
✅ 2 کچن 🍽☕
✅ کار کی پارکنگ 🚗🚘
✅ 4واشرومز
✅سکول یونیورسٹی مارکیٹ، مسجد موجود ہے
✅بہترین اور پر سکون پر فضا ماحول سیکورٹی کا بہترین سسٹم
✅ واٹس ایپ اور کال کریں
✅گیس موجود
03115566815
03409121661
ریٹ:-70 لاکھ
نوٹ. پراپرٹی ڈیلرز حضرات رابطہ نہ کریں
وزٹ ٹائمنگ:- صبح 7:30 سے دوپہر 12:00 تک
اور دوپہر 3 سے نماز مغرب تک
فون ٹائمنگ:- صبح 7:30 سے رات 10 بجے تک
![]() |
| For sale |



Comments
Post a Comment